NA-54 Islamabad | Asad Umar meets Farzand Shah.

‏اسلام آباد کی معروف سماجی شخصیت فرزند شاہ کی اسد عمر صاحب سے مرکزی الیکشن دفتر میں ملاقات ۔ این اے 54 کی انتخابی مہم کے بارے میں تبادلہ خیال ۔

#NA54 #ISLAMABAD