NA-54 | Jhangi Sayeedan

‏اسد عمر کی جھنگی سیداں یو سی 45 کے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وائس چیئرمین ملک مہربان کے گھر امد۔ انکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد کے جنرل سیکرٹری جمشید مغل بھی موجود تھے ۔

Asad Umar visits UC 45 Jhangi Sayeedan of NA54 Islamabad today, elections on 25th July 2018 and inshaAllah will win.