اسد عمر نے اپنے حلقہ این اے اڑتالیس کی دیہی آبادی کی یونین کونسل ترنول کے علاقے پنڈ پڑیاں اور ڈوریاں گاوں میں گیس کا افتتاح کر دیا۔ عوام کے اس درینہ مطالبہ کو پورا کرنے کے پیچھے انتھک کاوش رہی۔
ملک امتیاز راجہ مصطفے عجا ٕب خان عامر خان کے ساتھ ساتھ خصوصی کاوش ملک عثمان نے کی۔
Asad Umar Innagurate in Pind Paryaan (UC-47 Tarnol)
اسد عمر نے اپنے حلقہ این اے اڑتالیس کی دیہی آبادی کی یونین کونسل ترنول کے علاقے پنڈ پڑیاں اور ڈوریاں گاوں میں گیس کا افتتاح کر دیا۔ عوام کے اس درینہ مطالبہ کو پورا کرنے کے پیچھے انتھک کاوش رہی۔ملک امتیاز راجہ مصطفے عجا ٕب خان عامر خان کے ساتھ ساتھ خصوصی کاوش ملک عثمان نے کی۔
Posted by Asad Umar on Wednesday, May 23, 2018