New Joinings in Islamabad !

‏قومی وطن پارٹی کے صوبائی فنانس سیکرٹری سعید اللہ شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی قیادت میں پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی،شمولتی تقریب صدر آئی ایس ایف اسلام آباد وجاہت الیاس،سینئر نائب صدر امجد علی شاہ،کورکیبنٹ کے ارکان اور دیگر نے شرکت کی۔