Asad Umar met team leads of UC G-10/3 & 4 to discuss preparation for Elections 2018
*جنرل الیکشن 2018*
یونین کونسل جی ٹین تھری/فور کی ٹیم کی اسد عمر سے ملاقات۔
آنے والے عام انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال ۔
ملاقات میں یوسی چیئرمین راجہ فیصل اور وائس چیئرمین شہباز شریف بھی موجود تھے۔