In Pind Paryaan at a condolence & dua

*حلقہ این اے 54، اسلام آباد*یونین کونسل ترنول کے گاوں پنڈ پڑیاں میں پی ٹی آئی کے کارکن کے عزیز کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملک امتیاز، عجائب خان، خان بہادر، سعید خان اور یوسی ٹیم کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔یونین کونسل ترنول کے گاوں پنڈ پڑیاں میں پی ٹی آئی کے کارکن کے عزیز کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملک امتیاز، عجائب خان، خان بہادر، سعید خان اور یوسی ٹیم کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔